Riyazul Quran | URDU Translation 15 Lines
Riyazul Quran | URDU Translation 15 Lines
Regular price
Rs. 428.00
Regular price
Rs. 475.00
Sale price
Rs. 428.00
Unit price
/
per
Product Dimensions:
- Height: 1 cm
- Length: 22 cm
قرآن مجید کی اس ترجمانی کو عوام کے لیے بہت زیادہ آسان اور سہل بنانے کے لیے حتی الامکان بہت آسان الفاظ استعمال کرنے کی کوشش کی گئی ہے تاکہ موجودہ زمانے کی عوام اور اسکول وکالج میں پڑھنے والے حضرات اور کم تعلیم یافتہ عورتیں بھی آسانی کے ساتھ قرآنِ کریم کو سمجھ سکیں اور اپنے رب کے کلام کو پڑھ کر رب سے قریب ہوکر اس کی رضا مندی اور خوشنودی حاصل کر سکیں اور دنیا وآخرت میں سرخرو ہوسکیں۔
اس پندرہ سطری قرآن میں ایک نئی چیز یہ ہے کہ ہر صفحہ پر نیچے کی جانب قرآن وحدیث کے مضامین کی روشنی میں تیار کردہ نیکیوں پر ابھارنے والے چھوٹے چھوٹے جملے لکھے گئے ہیں۔
No. of Pages: 656