Deenstore
Ram Janambhumi–Babri Masjid Ka Sach (Urdu) رامجنمبھومی- بابریمسجد کا سچ by: Sheetla Singh
Ram Janambhumi–Babri Masjid Ka Sach (Urdu) رامجنمبھومی- بابریمسجد کا سچ by: Sheetla Singh
Product Dimensions:
- Height: 5.5 cm
- Length: 8.5 cm
Couldn't load pickup availability
Ram Janambhumi–Babri Masjid Ka Sach (Urdu) رامجنمبھومی- بابریمسجد کا سچ
جب پرسکون اجودھیا میں کچھفرقہپرست طاقتیں گنگا جمنی تہذیب کو آگ لگانے کی کوشش کرنے لگیںتو ایسے حالات میں شیتلا سنگھ نے اجودھیا سےلےکردہلی تک، سیاسی لیڈروں سے لے کر دھارمک حلقوں کے شنکراچاریاؤں، مولاناؤں اور پس منظر میں بیٹھی ہوئی طاقتوں سے ربط وضبط قائم کرکے کافی حد تک مسئلے کا حل نکال لیا تھا، لیکن سیاسی مفادات اور ووٹوں کی سیاست نے اس کوشش کو ثمر آور نہیں ہونے دیا۔ یہ کتاب رامجنمبھومی– بابریمسجدمسئلےکو اس کوشش کے تناظرمیں بیان کرتی ہے تاکہ نوجوان نسل مسئلےکو صرف مندر–مسجد کی سیاست نہ سمجھ کر اس کی اصلیت سے واقف ہوسکے اور خود طے کرسکے کہ ۱۹۴۷ میں جب ملک آزاد ہوا تھا تب ہم کہاں تھے، اور اب اتنے سردوگرمحالات اور مسائل سے گزرنے کے بعد کیا کررہے ہیں اور کیوں کررہے یں
No. of Pages: 273
Share
-
Urdu Translation In Roman Script
Easily understand Islamic teachings with Quran, Ahadees, and supplications in Roman Urdu....