Hindustan – Ibtadaee Muslim Muwarikheen Ki Nazaron Mein | ھندوستان ابتدائی مسلم‌مورخین کی نظروں میں (Urdu) by: Syed Osman Sher

Compare

350.00

ندوستان ابتدائی مسلم‌مورخین کی نظروں میں

مسلمان ساتویں صدی عیسوی سے برصغیر میں داخل ہونے لگے۔ ان میں فاتح، تاجر ، سیاح اور مبلغ ہر قسم کے لوگ تھے۔ ذی علم مسلمانوں نے بکثرت ہندوستان کے بارے میں تفصیل سے لکھا ہے۔ یہ مدونات قرون وسطیٰ میں ہندوستان کی معاشرتی اور مذہبی تاریخ بیان کرتے ہیں۔ موجودہ کتاب ان بہت سی تحریروں سے استفادہ کرکے ترتیب دی گئی ہے۔ اگر چہ اس وقت مسلمان ایک فاتح قوم سے تعلق رکھتے تھے لیکن مسلم مؤرخین اور سیاحوں نے ہندوستان کے لوگوں اور ان کی تہذیب وتمدن اور مذہبی اقدار کو نہ صرف سنجیدگی سے سمجھنے کی کوشش کی بلکہ انھوں نے اس ملک کے بارے میں مبالغہ آرائی کی حد تک استحسان وتوصیف کا مظاہرہ کیا۔اس کتاب کے مطالعے سے قدیم ہندوستان کی ایک واضح تصویر سامنے آتی ہے

No. of Pages: 361

Category:

Based on 0 reviews

0.0 overall
0
0
0
0
0

Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.

There are no reviews yet.