₹650.00 ₹1,100.00
حاضر غائب
تصنیف: اظہر کلیم
حاضرغائب ایک ایسے انسان کی داستان جو حاضر غائب ہونے کا فارمولا ایجاد کرلیتا ہے مگر کچھ کمی کے سبب اپنی مرضی سے نہیں ہوسکتا، تو ہر جگہ جہاں حاضر ہونا مقصود ہو وہاں غائب ہوجاتا ہے اور جہاں غائب ہونا چاہتا ہو وہاں حاضر.
اس کتاب کو ڈاکٹر ذیشان الحسن عثمانی نے پچاس مرتبہ پڑھی ہے۔ براہ مہربانی اس کتاب کو آفس یا پبلک پلیس میں نہ پڑھیں ورنہ لوگ آپکی ذہنی حالت کے بارے میں مشکوک ہوجاینگے. ہنسی میں دوہرا ہونے کا تجربہ کرنا ہو تو ضرور پڑھیں۔
Based on 0 reviews
Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.
There are no reviews yet.