Reviewed by: Shaikh Taha Saeed Khalid Umri Madani
Publisher : Amra Education and Welfare Society (AEWA)
Language : Urdu
Binding : Softcover
Publication Year: 2021
Pages : 144
- ہر درس کو ایک مستقل عنوان سے معنون کیا گیا ہے۔
- ہر درس کے تحت مناسب سوالات دیئےگئے ہیں، جن سے طالب، طالبہ، اور معلم، معلمہ ہر دونوں کو سمجھنے اور سمجھانے میں مدد مل سکے۔
- سیرت سے متعلق حتی المقدور صحیح روایات کو جمع کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔
- ہر درس میں وارد مشکل الفاز اور انکے معانی کو بھی ذکر کیا گیا ہے۔
- جا بجا رہنمائے معلم کے نام سے معلم کے لئے توجیہات اور مراجع کی طرف رہنمائی کی گئی ہے، تاکہ درس کی تشریح احسن طریقہ سے ہو سکے۔
- کتاب کے آخر میں تمام سوالات اور مشکل الفاز کی فہرست دی گئی ہے تاکہطالب کو مراجعہ کرنے میں آسانی ہو سکے۔
Weight | 0.117 kg |
---|---|
Dimensions | 21 × 14 × 1 cm |
Based on 0 reviews
Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.
There are no reviews yet.