-10%

Data Visualisation Career Path in Urdu- Book Set

Compare

2,000.00 2,225.00

تعلیم کا بنیادی مقصد… انسانی ذہانت کی ترویج اور کردار کی بہتری ہونا چاہیے۔ البتہ موجود نظام تعلیم صرف ایک ہدف حاصل کرنے میں کامیاب ہوسکا ہے جبکہ دوسرے محاذ پر بالکل ناکام دکھائ دیتا ہے۔ اگر ہم نے موجودہ تعلیمی نظام کو اسی حالت پر چھوڑدیا تو کل کی نسلیں شاید پیشہ ورانہ ذہانت و مہارت میں تو خوب آگے ہوں، لیکن قوموں کا معاشرتی اور سماجی ڈھانچا شدید بھونچال کا شکار ہوگا، جس سے مرد و زن، بچے بوڑھے، سبھی متاثر ہوں گے۔ اس کتاب میں، جدید تحقیقات اور اسلامی تعلیمات کے تناظر میں، کردار کی وہ لافانی خوبیاں بیان کی گئی ہیں جو نہ صرف اکیسویں صدی کے انسان کی ضرورت ہیں بلکہ ہر دَور میں لوگوں کی کامیابی، خوشی، عزت، وقار اور خوشحالی کا ذریعہ بنی ہیں۔ کتاب ’’کامیاب کردار‘‘ میں ان خوبیوں کی ضرورت و اہمیت کے ساتھ یہ بھی بتایا گیا کہ انھیں کس طرح ایک فرد اپنی عملی زندگی میں نافذ اور استعمال کرسکتا ہے۔ آسان اور موثر عملی اقدامات کی مدد سے اس کتاب کو آپ اپنے لیے، اپنے بچوں کیلئے اور اپنے اسٹوڈنٹس کیلئے موثر کردار کی ایک گائڈ بک کے طور پر بھی استعمال کرسکتے ہیں۔ کریکٹر کریکولم کی یہ پہلی کوشش آپکی توجہ کی منتظرہے

1- Probability, Statistics & Data Science – امکان،شماریات اور ڈیٹا سائنس 2- Data Visualization – ڈیٹا وژولائزیشن 3- Power BI ka Taruf – پاور بی آئی کا تعارف 4- Power BI (Advance) – پاور بی آئی (ایڈوانس) 5- Data Visualization in Tableau – ٹیبلؤمیں ڈیٹا وژولائزیشن

 

Category:

Based on 0 reviews

0.0 overall
0
0
0
0
0

Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.

There are no reviews yet.