-10%

Hamare Nabi ہمارے نبی ﷺ

Compare

90.00 100.00

Author : Shaikh Abdul Hafeez Umri Madani

Reviewed by: Shaikh Taha Saeed Khalid Umri Madani

Publisher : Amra Education and Welfare Society (AEWA)

Language : Urdu

Binding : Softcover

Publication Year: 2021

Pages : 144

  • ہر درس کو ایک مستقل عنوان سے معنون کیا گیا ہے۔
  • ہر درس کے تحت مناسب سوالات دیئےگئے ہیں، جن سے طالب، طالبہ، اور معلم، معلمہ ہر  دونوں کو سمجھنے اور سمجھانے میں مدد مل سکے۔
  • سیرت سے متعلق حتی المقدور صحیح روایات کو جمع کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔
  • ہر درس میں وارد مشکل الفاز اور انکے معانی کو بھی ذکر کیا گیا ہے۔
  • جا بجا رہنمائے معلم کے نام سے معلم کے لئے توجیہات اور مراجع کی طرف رہنمائی کی گئی ہے، تاکہ درس کی تشریح احسن طریقہ سے ہو سکے۔
  • کتاب کے آخر میں تمام سوالات اور مشکل الفاز کی فہرست دی گئی ہے تاکہطالب کو مراجعہ کرنے میں آسانی ہو سکے۔
Weight 0.117 kg
Dimensions 21 × 14 × 1 cm

Based on 0 reviews

0.0 overall
0
0
0
0
0

Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.

There are no reviews yet.